fbpx

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت جانے والے اراکین اسمبلی نے حکومت کو دھمکی لگا دی

جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت پیشی کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں ہمیں انصاف نہیں ملا تو ہم آگے کےلائحہ پر مجبور ہوجائیں گے،ہم تحریک انصاف کے چھتری تلے وزیراعظم سے انصاف مانگتے ہیں،آخری بار کہہ رہے ہیں انصاف نہ ملا توہم بھی کوئی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے 40ارکان عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کررہے ہیں،بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں، بڑے تحمل سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں۔ ، آج آخری مرتبہ ریاست مدینہ میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

اسحاق خاکوانی کا کہنا تھا کہ چند دن دے دیں پھرسب کچھ سامنے لےآئیں گے،آج نہ انصاف ہے نہ ایمانداری ہے،ہمیں 5 سے 6 دن دے دیں پھرسب کچھ سامنے لے آئیں گے ہم کوئی ریلیف نہیں مانگ رہے، نہ ہی بلیک میل کررہے

جہانگیر ترین کے ہمراہ 6ایم این اے اور20سے زائد ایم پی اے عدالت پہنچے جہانگیر ترین کےہمراہ راجہ ریاض، سمیع گیلانی،مبین عالم،خواجہ شیراز بھی تھے صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال، اجمل چیمہ، ایم پی اے نذیر چوہان، اسلم بھروانہ بھی موجودتھے خرم لغاری، عمر آفتاب ڈھلوں، زوار بلوچ، نذیر بلوچ، لالہ طاہر رندھاوا بھی ہمراہ تھے افتخار گوندل، سلمان نعیم، امین چوہدری سمیت مشیر اجمل چیمہ بھی جہانگیرترین کے ہمراہ تھے عبدالحئی دستی، فیصل جبوانہ، رفاقت گیلانی، امیر محمد خان،عون چودھری اور عمران شاہ بھی موجو دتھے

جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا

وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا

جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار

کیا جہانگیر ترین بازی پلٹنے والے ہیں؟نیب پھر ناکام احتساب کا سورج غروب ، صاحبہ کے بیان نے سسٹم کا پول کھول دیا ،سنیے مبشرلقمان کی زبانی

جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی

وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا

جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ

سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری

جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی

کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.