جہانگیر ترین نے رابطہ کیا تو کیا کریں گے؟ ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

0
32

جہانگیر ترین نے رابطہ کیا تو کیا کریں گے؟ ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے رابطہ کیا تو ضرور جواب دیں گے

نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کا گروپ ابھی نہیں بنا یہ بہت پہلے سے موجود تھا پنجاب میں مسلم لیگ ن کی اکثریت ہے مگر اسے مانا نہیں جاتا، ہم نہیں چاہتے کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر خود پاور میں آجائیں ، جہانگیر ترین کا گروپ پی ٹی آئی کا پریشر گروپ ہے ، یہ تحریک انصاف کیلئے خطرے کا باعث ہو سکتا ہے ہم حکومت کو وقت دینے یا ان کی مدت پورے کرنے کے حق میں نہیں

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جہانگیرترین کیخلاف جو کارروائی ہورہی ہے وہ بھی انتقامی ہے،پی ڈی ایم اجلاس میں کچھ نہ کچھ حل نکلےگا ان سے عوام کی جان چھڑانے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں،لانگ مارچ ، استعفوں پر اختلاف ہوا تھا،پی ڈی ایم اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

شہبازشریف،حمزہ سمیت11 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط کب لکھا گیا؟

شہباز شریف نواز کو لانے کی بجائے خود بھاگنا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

جہانگیر ترین گروپ کیا کام کرنیوالا ہے؟ شیخ رشید کی پیشنگوئی آ گئی

Leave a reply