جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شوگر سکینڈل میں ملوث تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے وکلا ایف آئی اے کے دفتر پہنچ گئے ہیں
ایف آئی اے دفتر کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،پولیس کی بھاری نفری تعیقات کی گئی ہے،ایف آئی نے جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کو شوگر سیکنڈل میں تحقیقات کے لئے آج طلب کررکھا ہے،ایف آئی اے نے علی ترین سے 4ارب کے مالیاتی فراڈ سے متعلق 5سوالات کے جواب مانگے گئے ہیں،انہیں طلبی کے نوٹس دفتر اور رہائش گاہ پر تعمیل کروائے گئے ، اس سے پہلے متعدد بار علی ترین طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
دوسری جانب جہانگیر ترین کو بھی ایف آئی اے نے آج طلب کر رکھا ہے، جہانگیر ترین کو ایف آئی اے نے ساڑھے تین بجے طلب کیا ہے، جہانگیر ترین لاہور میں ہی ہیں وہ خود پیش ہوتے ہیں یا انکے وکیل ، شام تک پتہ چل جائے گا تا ہم جہانگیر ترین نے کیس میں ضمانت کروا رکھی ہے، جہانگیر ترین نے کل عدالت میں بھی پیش ہونا ہے اس ضمن میں اطلاعات کے مطابق جہانگیر ترین نے آج شب عشایئے میں اہم رہنماؤں کو مدعو کر رکھا ہے، جہانگیر ترین عدالت پیشی کے موقع پر اہم رہنماؤں کو ساتھ لے کر جائیں گے
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا
پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا
جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا
جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
جہانگیر ترین کے ساتھ اراکین اسمبلی عدالت جانے پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار