جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف
جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کے گروپ کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دئیے ہیں،مجھے چیئرمین سینیٹ بننے کی جلدی نہیں ، میرا سینیٹر بننا پی ڈی ایم کی جیت ہے،جہانگیر ترین کے اپنی پارٹی کے ساتھ معاملات ٹھیک ہو جائیں گے،پی ڈی ایم اب بھی متحد ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان کوتمام پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق ایک انٹرویومیں سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھے چیئرمین سینیٹ بننے کی جلدی نہیں ہے، میرا سینیٹر بننا پی ڈی ایم کی جیت ہے۔ صادق سنجرانی کو الیکشن میں سپورٹ کرنے کافیصلہ پارٹی کا تھا، وہ میرے ساتھ بھی کام کرتے رہے ہیں۔جہانگیر ترین کے اپنی پارٹی کے ساتھ معاملات ٹھیک ہو جائیں گے پی ڈی ایم سے متعلق سوال پر یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ڈی ایم اب بھی متحد ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں، انہیں تمام پارٹیوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیے بطور اپوزیشن ہماری کارکردگی … جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں