جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے گزشتہ 3 برسوں کے آڈٹ کیخلاف درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے گزشتہ 3 برسوں کے آڈٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواستیں جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کو بھجوا دیں. عدالت نے کہا کہ اسی نوعیت کی مختلف درخواستیں دو رکنی بنچ کے پاس پہلے سے زیر سماعت ہیں، جسٹس شاہد وحید نے جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو اور جے کے شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت کی ،درخواستگزار کی طرف سے سلمان ظہیر ایڈووکیٹ پیش ہوئے ،شوگر ملز نے موقف اپنایا کہ باقاعدگی سے انکم ٹیکس ادا … جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے گزشتہ 3 برسوں کے آڈٹ کیخلاف درخواست پر عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں