جہانگیر ترین اچانک لندن روانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین اچانک لندن روانہ ہو گئے جہانگیر خان ترین لندن طبی معائنہ کے لئے گئے ہیں، جہانگیر خان ترین علیل ہیں اور وہ لاہور کےنجی ہسپتال میں بھی چند روز زیر علاج رہے ہیں اسکے بعد گھرمنتقل ہو گئے تھے تا ہم آج وہ لندن روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنا علاج معالجہ کروائیں گے ،نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جسم میں خون کم بن رہا تھا، جہانگیرخان ترین معدے میں السر اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں،جہانگیر ترین گزشتہ دنوں شوکت خانم … جہانگیر ترین اچانک لندن روانہ پڑھنا جاری رکھیں