جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جہاز اور بسوں کو اجازت دی گئی ،ریلوے چلانے کی اجازت نہیں ملی،اجازت مل گئی تو لوگوں گھروں تک پہنچائیں گے، شیخ رشید احمد نے لاہور میں ہفتہ وار اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پیر تک ٹرینیں چلانے کی اجازت دے دی جائی ،نہیں تو رش کنٹرول نہیں ہو گا،اب تک 24کروڑ روپے کے آئن لائن ٹکٹ خریدے جا چکے ہیں،اجازت نہ ملی تو 24کروڑ روپے واپس کرنے پڑیں گے اجازت مل گئی تو لوگوں کو گھروں تک پہنچائیں گے، شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرین کے سفر کیلیے ایس او پیز بنا لیے ہیں ،جلد اعلان نہ ہوا تو عید پر ٹرینیں نہیں چلا سکیں گے،منگل تک اجازت ملی تو24گھنٹے کے نوٹس پر ٹرین چلا دیں گے،ٹرینیں نہ چلیں تو عید کے15روز بعدٹکٹوں کے پیسے واپس کریں گے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا،چھوٹی عید کے بعد دونو ں طرف گرفتاریاں ہوں گی، لاک ڈاوَن شہباز شریف کیلیے لاک اپ کا پروگرام ہے،نیب قانون میں ترمیم پر سپورٹ نہیں کروَں گا،نیب کےقانون میں ترمیم کرنے سےپیغام … جہاز اور بسوں کو اجازت مل گئی ریلوے کونہ ملی، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں