جہانگیر ترین کا اپوزیشن کو ایک اور طمانچہ،بڑا اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے پاکستان واپس پہنچنے کے بعد ٹویٹر پر بڑا اعلان کر دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ میری تمام شوگرملز 10 نومبرسے کرشنگ کا آغاز کریں گی ،چینی بحران پرقابو پانے کیلئے کردارادا کروں گا Let me state for the record that JDW is NOT part of the petition against GOPb notification to start sugar Mills on 10th Nov. All of my mills, including those in Sind will start crushing on 10th. Will play … جہانگیر ترین کا اپوزیشن کو ایک اور طمانچہ،بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں