جیل جا کر مر جاؤنگا، ویڈیو سیکنڈل کے ملزم میاں طارق کی عدالت میں فریاد

ویڈیو سیکنڈل کے ملزم میاں طارق کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی ملزم میاں طارق کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا، ملزم میاں‌ طارق نے عدالت میں کہا کہ مجھے برین ٹیومرہے،میں جیل جاکرمرجاؤں گا، جس پر عدالت نے کہا کہ میاں طارق کو جیل میں میڈیکل سہولت دی جائے،. عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ تحقیقات میں کیاپیش رفت ہوئی ہے؟ جس پر ایف آئی اے حکام نے عدالت میں بتایا کہ میاں طارق کےدونوں گھروں کی تلاشی لی گئی … جیل جا کر مر جاؤنگا، ویڈیو سیکنڈل کے ملزم میاں طارق کی عدالت میں فریاد پڑھنا جاری رکھیں