جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت پر صحت کی سنگین صورتحال سے دوچار شخص سے علاج چھیننا قتل کی سازش ہے نوازشریف کو ایمبولنس دینے سے انکار کی خبر انتقام کا واضح ثبوت ہے ،نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی میں جان بوجھ کر حکومتی لاپراوہی اور غفلت کا رویہ مجرمانہ ہے .دوسرکاری … جیل میں نواز شریف کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے، شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں