جلال آباد ، پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکہ، بم کہاں چھپایا گیا تھا؟

0
20

جلال آبا د میں پاکستانی قونصل خانےکےسامنےدھماکے سے 6 افراد زخمی ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے علاقے جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے، ویزے کے حصول کے لئے آنے والے 5 افراد زخمی ہو ئے.قونصل خانےمیں پاکستانی عملہ محفوظ رہا، افغان پولیس کے مطابق دھماکہ خیزموادایک برتن میں چھپایاگیاتھا،

جلال آبادمیں پاکستانی قونصل خانےکوسخت سکیورٹی خدشات ہیں ،افغان دفترخارجہ نے پاکستانی قونصل خانےسےرابطہ کیا اور افغانستان میں تمام پاکستانی قونصل خانوں کی سیکورٹی بڑھا دی گئی،

Leave a reply