جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ملتوی عدالت نے تاریخ دے دی.
عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی
حسنین مرزا سمیت 3 ملزمان احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے.احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 4نومبرتک ملتوی کردی.
عبد الغنی مجید،راشدعقیل،امجد خان سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے.احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے نیب ریفرنس کی سماعت کی
احتساب عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت 4نومبرتک ملتوی کردی
اس سے قبل جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار خواجہ عبدالغنی مجید اور انور مجید کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ،ملزم خواجہ انور مجید ملیر جیل کراچی اورخواجہ عبدالغنی مجید اڈیالہ جیل میں قید ہیں ،دونوں ملزمان نے ضمانت کے لیےاسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
جعلی اکاؤنٹس کیس، ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
بینک والوں کی شمولیت کے بغیر جعلی اکاؤنٹس نہیں کھل سکتے، چیف جسٹس کے ریمارکس
آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟