جعلی لائسنس اسکینڈل ، ایف آئی اے نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا

0
26

جعلی لائسنس اسکینڈل ، ایف آئی اے نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا

باغی ٹی وی :،ڈپٹی ڈائریکٹر‏ ایف آئی اے کے مطابق ‏پی آئی اے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل میں ایف آئی اے نے ایک اورمقدمہ درج کرلیا

مقدمےمیں 2 پائلٹ،سی اے اے کے6افسر،اہلکار،ایک شہری نامزد کر لیا گیا . مقدمےمیں نامزدایڈیشنل ڈائریکٹرمحمداعظم نےخوداپنابھی پائلٹ لائسنس جاری کیا،

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

پروازوں کی بندش، یورپی ممالک میں تعینات پی آئی اے عملہ بارے بڑا فیصلہ

پی آئی اے کی تباہی کا سفر جاری، مبشر لقمان سول ایوی ایشن پر برس پڑے

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں، سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

پی آئی اے کا طیارہ کس ملک نے قبضے میں لے لیا اور کیوں؟

کیا پی آئی اے کو موچی چلا رہے ہیں، اصل ذمہ دار کون ؟

ڈپٹی ڈائریکٹرعبدالرؤف‏ نے مزید بتایا کہ جعلی لائسنس کیلئےایک پیپرکے4لاکھ روپےتک لیےجاتےتھے، جعلی امتحان پیسےلےکرسرکاری چھٹی والےدن کرانےکاڈھونگ کیاگیاتھا
جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل میں اب تک 4مقدمات درج کیےجاچکے،

پی آئی اے میں پائلٹوں کے جعلی لائسنس،ایف آئی اے حرکت میں آ گئی،کتنے پائلٹ پر ہوا مقدمہ درج

Leave a reply