پرویز الہی وزیر اعلی تو بن نہیں سکتے اب سپیکر بھی نہیں رہیں گے، اپوزیشن

پرویز الہی وزیر اعلی تو بن نہیں سکتے اب سپیکر بھی نہیں رہیں گے، اپوزیشن پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے ن لیگ اسمبلی پہنچ گئی پاکستان مسلم لیگ ن کا وفد سپیکر چودھری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے پنجاب اسمبلی پہنچ گیا لیگی وفد کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا لیگی وفد نے اسمبلی گیٹ پر ہی دھرنا دے دیا ن لیگ کے ارکان اسمبلی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد دائرکیے بغیر واپس لوٹ گئے ،خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ ہم واپس ہوٹل جار ہے ہیں پنجاب اسمبلی انتظامیہ نے دروازے بند رکھے ہیں لیگی ارکان مشاورت کر کے اگلا لائحہ عمل طے کرینگے تمام صورتحال پر حمزہ شہباز پریس کانفرنس کریں گے، اپوزیشن نے اعلان کیا ہے کہ پرویز الہی وزیر اعلی تو بن نہیں سکتے اب سپیکر بھی نہیں رہیں گے، پنجاب اسمبلی میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی پنجاب اسمبلی میں پولیس کی وینز پہنچا دی گئیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری اسمبلی گیٹ پر موجود ہے پنجاب اسمبلی میں واٹر کینن بھی پہنچا دی گئی پولیس نے کسی بھی صورتحال سے نمٹنےکیلئے تیاریاں … پرویز الہی وزیر اعلی تو بن نہیں سکتے اب سپیکر بھی نہیں رہیں گے، اپوزیشن پڑھنا جاری رکھیں