مزید دیکھیں

مقبول

امریکی یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ کے سامنے ڈٹ گئی، مطالبات مسترد

ہارورڈ یونیورسٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

سلمان خان کو دھمکی دینے والے کی گرفتاری و رہائی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان...

عالمی بینک کی پاکستان کے ٹیکس نظام پر تنقید،غیر منصفانہ کہہ دیا

اسلام آباد: عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے...

ننکانہ : آئرلینڈ کی سفیر اور وزیر مملکت کا گوردوارہ جنم استھان کا دورہ

ننکانہ صاحب (باغی ٹی وی نامہ نگار احسان اللہ...

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز...

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی تا کشمور سندھ بھر میں دس رمضان المبارک یوم باب الاسلام بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔

صوبائی ترجمان مجاہد چنا کے مطابق اس سلسلے میں دس رمضان المبارک کو سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلسہ سیمینار، مذاکرے اور اجتماعات منعقد کئے جائیں گے۔جن سے جماعت اسلامی کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں کے علاوہ نامور علماء کرام، دانشور بھی خطاب کریں گے۔ مقررین محمد بن قاسم کی سندھ آمد،اسلامی حکومت کے قیام، امن اور عدل و انصاف قائم کرنے سمیت ان کی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔سینئررہنما اسداللہ بھٹو سکھر، صوبائی امیرکاشف سعید شیخ،شکارپور،ممتازحسین سہتو میرپورخاص،محمدیوسف حیدرآباد،مولانا عبدالقدوس احمدانی ٹنڈوالہیار اورزین العابدین لغاری کراچی میں منعقدہ یوم باب الاسلام کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

نیوزی لینڈ کو شکست ، بھارت نے تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

بھارتی فلم دیکھنے کے بعدگاؤں والوں نے خزانے کی تلاش میں قلعہ کھود ڈالا

امریکا کی مدد سے کالعدم تنظیموں کی فہرست اپ ڈیٹ کریں گے، بیرسٹر عقیل