جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے،منگیتر کا عدالت میں بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ملزمان کے ٹرائل کا آغاز کردیا۔ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مقدمہ قتل کی سماعت ہوئی،جمال خاشقجی کا قتل استنبول میں سعودی قونصل خانے میں کیا گیا،جمال خاشقجی کی ترک منگیتر بھی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت میں موجود تھیں، ماورائے عدالت قتل کے واقعات پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کمرہ عدالت میں موجود تھے جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ سعودی مشتبہ افراد کی عدم موجودگی میں چلایا جارہا ہے، ملزمان پر جان … جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلیے ہر ممکن کوشش کرینگے،منگیتر کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں