مقبوضہ کشمیرپاکستان کا حصہ :ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کا اہم ایجنڈا:نقشہ بھی جاری کردیا

0
50

واشنگٹن/اسلام آباد:ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم مقبوضہ کشمیرکوپاکستان کا حصہ تسلیم کرلیا،نقشہ بھی جاری کردیا،اطلاعات کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم میں اپنے دعوے کو عملی جامہ پہنا دیا کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے

 

اس حوالے سے پاکستان وزارت خارجہ کے ایک سابق اعلی اوربھارت میں پاکستانی ہائی کشمنر کے طورپرخدمات سرانجام دینے والے عبدالباسط نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ یہ بہت خوشی کی بات ہےکہ ٹرمپ نے اپنی الیکشن مہم میں وہ نقشہ جاری کیا جو کہ کشمیریوںکے دل کی آوازہے

 

عبدالباسط کہتے ہیں کہ ٹرمپ نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کاحصہ نہ صرف تسلیم کرلیا ہے بلکہ اس کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا ہے اوریہ بھی ایک امید بن گئی ہے کہ اگرٹرمپ امریکی صدر رہتے ہیں تو پھر مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کوحل کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے

Leave a reply