جہانگیر ترین اور وزیراعظم میں ناراضگی ہے یا نہیں؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا بڑا دعویٰ
جہانگیر ترین اور وزیراعظم میں ناراضگی ہے یا نہیں؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا بڑا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما،رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ ق لیگ کا مطالبہ ہے کہ انہیں مشاورت میں زیادہ شامل کیا جائے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صداقت علی عباسی کا کہنا تھا کہ شکوے سننے اور دور کرنے کے لیے میٹنگز ہوتی ہیں، سیاست کے بجائے ریاست پر حملے ہورہے ہیں،کسی کو موقع نہیں دینا چاہیے کہ وہ ملک کے خلاف بات کرے،طارق بشیر چیمہ ہر ہفتے وزیراعظم سے ملاقات کرتے ہیں،پنجاب اور وفاق میں اہم وزارتوں پر ق لیگ کے لوگ ہیں، صداقت علی عباسی کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز نے کہا جو ن لیگ چھوڑے ان کے گھروں کا گھیراوَ کیا جائے، جہانگیر ترین کے آنے اور جانے پر کوئی پابندی نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں کوئی ناراضگی نہیں ہے،اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں ہے، صداقت علی عباسی کا مزید کہنا تھا کہ سب کو پتا ہے کہ اپوزیشن این آر او مانگ رہی ہے، چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ جہانگیر ترین کے … جہانگیر ترین اور وزیراعظم میں ناراضگی ہے یا نہیں؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا بڑا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں