جنگ صرف توپوں سے نہیں ہوتی،بھارت آغاز کرچکا ،ہم جہاد کریں گے ،علی محمد خان

وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنگ صرف توپوں سے نہیں ہوتی،بھارت آغاز کرچکا ،ہم جہاد کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی محمد خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ ہیں،بھارت کشمیر کی تحریک کو ختم کرنا چاہتا ہے ،مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، علی محمد خان کا کہنا تھا کہ جنگ صرف توپوں سے نہیں ہوتی،بھارت آغاز کرچکا ہے،ہم نے فیصلے کرنے ہیں کس کس جگہ پر کیا کیا حملے کرنے ہیں،ہم نےماضی میں بھی جہاد … جنگ صرف توپوں سے نہیں ہوتی،بھارت آغاز کرچکا ،ہم جہاد کریں گے ،علی محمد خان پڑھنا جاری رکھیں