جانوروں کے مسائل اجاگر کرنیوالی این جی اوز اپنے رشتے داروں کا بھی خیال رکھیں،عدالت میں کس نے ایسا کہا؟

جانوروں کے مسائل پر عدالت آنیوالی این جی اوز اپنے رشتے داروں کا بھی خیال رکھیں،عدالت میں کس نے ایسا کہا؟ سندھ ہائیکورٹ میں چڑیا گھر کی خراب حالت کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی درخواست گزار مشعل خان کے وکلا سمیت چڑیا گھر حکام اور دیگر درخواست گزار پیش ہوئے کے ایم سی حکام نے عملدرآمد رپورٹ پیش کردی .کے ایم سی رپورٹ میں کہا گیا کہ چڑیا گھر میں رانو ریچھ کے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد کر دیا ہے ،ریچھ کو قدرتی ماحول فراہمی بعد نئے پنجرے میں منتقلی ہو گئی ہے، ماہرین کی کمیٹی کی … جانوروں کے مسائل اجاگر کرنیوالی این جی اوز اپنے رشتے داروں کا بھی خیال رکھیں،عدالت میں کس نے ایسا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں