جاپان نے کرونا کی وجہ سے پابندی لگادی

جاپان نے کرونا کی وجہ سے پابندی لگادی باغی ٹی وی : کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد جاپان کی حکومت نے جز وقتی ویزہ رکھنے والے سیاحوں کے علاوہ دنیا بھر سےآنےوالے غیر ملکیوں کے لئے داخلے کی پابندیوں میں جمعرات سے نرمی کردی۔حکومت جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 159 ممالک کے شہریوں کے جاپان میں داخلے پر اصولی طور پر پابندی عائد کر رکھی کی تھی۔عالمی سطح پر پابندیوں کو کم کیا جارہا ہے لہٰذا درمیانی اور طویل مدتی قیام کے لئے اہل غیر ملکی، مثلاً طبی اور تعلیمی پیشہ ور افراد، طلباء اور کاروباری … جاپان نے کرونا کی وجہ سے پابندی لگادی پڑھنا جاری رکھیں