جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں،سپریم کورٹ نے دیا سندھ اور بلوچستان حکومت کو دی مہلت

جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں،سپریم کورٹ نے دیا سندھ اور بلوچستان حکومت کو دی مہلت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماورائے عدالت جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے بلوچستان اور سندھ حکومت کو رپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت پررپورٹ جمع نہ ہوئی تو متعلقہ صوبے کے چیف سیکریٹری بھی پیش ہوں،چیف سیکریٹری وضاحت کریں کہ ان کاصوبہ عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں کر رہا، ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس ماضی میں … جرگوں اور پنچایتوں میں سزائیں،سپریم کورٹ نے دیا سندھ اور بلوچستان حکومت کو دی مہلت پڑھنا جاری رکھیں