fbpx

جاوید لطیف کی آج رہائی ہو گی یا نہیں ؟ وکیل نے بتا دیا

جاوید لطیف کی آج رہائی ہو گی یا نہیں ؟ وکیل نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما جاوہد لطیف کے مچلکے جمع کروا دیئے گئے

دو دو لاکھ کے دو مچلکے جمع کروائے گئے ،جاوید لطیف کے وکیل کا کہنا ہے کہ جاوہد لطیف کے مچلکے جمع کرا دیئے ہیں کچھ ہی دیر بعد رہائی کی روبکار جاری ہو جائے گی ،محمد عباس اور محمد صدیق نے جاوید لطیف کی ضمانت دی گزشتہ روز عدالت نے جاوید لطیف کی ضمانت کنفرم کی تھی، ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمان نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جاوید لطیف کیخلاف الزامات ثابت نہیں ہوئے، عدالت، ایف آئی آر میں بغاوت سے متعلق کوئی واضح الزام نہیں،

جاوید لطیف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں انہیں آج کسی بھی وقت رہا کر دیا جائے گا، جاوید لطیف رہائی کے بعد میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے

عمران خان نے سول نافرمانی کا کہا تو کیا کسی نے اس پر غداری کا ٹائٹل دیا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف بھی بیمار ہو گئے، کرونا کا خدشہ

ن لیگی رہنما کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا

جاوید لطیف کو پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئی

جاوید لطیف کی گرفتاری،شہباز شریف نے افہام و تفہیم کا پیغام دے دیا

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر عدالت نے کس کو کیا طلب؟

جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

ن لیگی رہنما کی عدالت پیشی، بکتر بند گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی عدالت پیشی،عدالت کا بڑا حکم

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

جاوید لطیف،الطاف حسین اوربی ایل اے کے بیانیہ میں فرق نہیں،وفاقی وزیر

ملک کی خاطر بات کرنا غداری ہے تو ہم سب غدار ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف کی عدالت پیشی، عید کہاں گزرے گی؟ عدالت کا بڑا حکم

ن لیگی رہنما جاوید لطیف کے ریمانڈ‌ میں توسیع، ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی

واضح رہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے اہم رہنما میاں جاوید لطیف کس طرح نواز شریف کا بیانیہ اورمودی جیسی دھمکیاں دے رہے ہیں میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ بے نظیر کی ہلاکت پرتوزراری نے پاکستان کھپے کہہ دیا تھا مگراگرمریم نوازکو کچھ ہوا تو پھر پاکستان نہیں کپھے گا میاں جاوید لطیف نے مزید کہاکہ اگرمریم نوازکو اگرکچھ ہوا تو پھرمشرقی پاکستان والی تاریخ دہرائیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.