جواہرلال نہرویونیورسٹی میں”کشمیربنےگاپاکستان”کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں

نئی دہلی :جواہرلال نہرویونیورسٹی میں کشمیربنےگاپاکستان کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں ،دوسری طرف بھارت کی قیادت کے حکم پرپولیس نے احتجاجی مظاہرین سخت تشدد کیا ،جس کے بعد طلباء مزید مشتعل ہوگئے اور بھارت کے خلاف نعرے لگاکرنفرت کا اظہارکردیا #WATCH: Jawaharlal Nehru University (JNU) students protest near Safdarjung Tomb after their march to Parliament was stopped by Police. They are demanding complete fee roll back along with other demands. pic.twitter.com/qstFa3G5SN — ANI (@ANI) November 18, 2019 نئی دہلی سے ذرائع کے مطابق طالب علموں کا یہ احتجاجی مارچ پارلیمینٹ کی طرف بڑھ رہا تھا اورطالب علم ہوسٹل … جواہرلال نہرویونیورسٹی میں”کشمیربنےگاپاکستان”کے نعروں نے بھارت کی دیواریں ہلادیں پڑھنا جاری رکھیں