سینیٹرسحر کامران نے اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ کس طرح گزشتہ 4 سالوں سے ملک کے وزراء اور حکمران اشرافیہ تمباکو کی صنعتوں کے ذریعہ تمباکو کی مصنوعات پر ٹیکس میں اضافے سے بچنے کے لیے کھیل رہے ہیں تاکہ ملکی سیاست میں ان کی طاقت ہو۔ کورونا کے باعث نافذ تمام پابندیاں 23ستمبر سے ہٹانے کا فیصلہ باغی ٹی وی : سینیٹر سھر کامران کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ ہم سب کو معلوم ہے کہ سگریٹ ہماری صحت کے لئے کتنا نقصان دہ ہے کتنی بیماریوں کی جڑ ہے اس کے باوجود بھی ہم کھلےعام سگریٹ پیتے ہیں کھلے عام ٹی وی پر سگریٹ کے اشتہار چلتے ہیں اگر کسی ڈرامے میں کسی سگریٹ نوشی کا منظر آجائے تو ایک ٹیکر چل جاتا ہے کہ سگریٹ نوشی مضر صحت ہے جب آپ اشتہار چلا رہے ہیں جب آپ اس کو پروموٹ کر رہے ہیں تو یہ ٹیکر کس طرح سگریٹ نوشی سے انتباہ کا میسج دے گا – Senator @SeharKamran of #PPP highlights how ministers & ruling elites of the country are getting played by tobacco industries to evade tax increase on tobacco products since the past 4 years due to their power in … جب حکمران ٹکٹ ہی ان لوگوں کو دیں جن کا کاروبار تمباکو اور سگریٹ سے وابستہ ہو تو کیا پابندی لگے گی سینیٹر سحر کامران پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں