جیت کی خوشی میں فائرنگ سے جیتنے والا جاں بحق،پولیس ان ایکشن

جیت کی خوشی میں فائرنگ سے جیتنے والا جاں بحق،پولیس ان ایکشن پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے تدارک کے لئے بھر پور مہم چلائی گئی ہے ترجمان پشاور پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ مہم کے تحت نامزد امیدواروں کے ساتھ ملاقاتیں کی گئیں اسی طرح سوشل میڈیا پر بھی آگاہی مہم چلائی گئی تاہم ناعاقبت اندیش افراد کے حوالے سے شکایات موصول ہوئیں ہیں ابتدائی طور پر کینٹ ڈویژن سے ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کی شناخت کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے شناخت کے بعد ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی شہر کے نواحی علاقہ موسی زئی میں کامیاب امیدوار خود ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہوا ہے فائرنگ سے کسی معصوم کے ساتھ ساتھ آپ کی جان بھی جا سکتی ہے واضح رہے کہ بلدیاتی الیکشن کے نتایج کا سلسلہ جاری ہے، خیبر پختونخواہ میں ہونے والے میئرالیکشنز میں پشاور،بنوں اور کوہاٹ میں جے یوآئی آگے ہے، جے یو آئی کے پی میں تبدیلی لے کر آ گئی ہے، پشاور کی سٹی میئرشپ کے لئے جے یو … جیت کی خوشی میں فائرنگ سے جیتنے والا جاں بحق،پولیس ان ایکشن پڑھنا جاری رکھیں