جعلی اکاؤنٹس کیس، وعدہ معاف گواہ کی رہائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

0
23

احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاوَنٹس کیس کی سماعت ہوئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملزم ندیم الطاف کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کر دیا گیا ،عدالت نے ندیم الطاف کو رہا کرنے کی نیب کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا

 

زرداری ، نواز ،گیلانی کے خلاف نیب ایک اور بڑا فیصلہ

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزم ندیم الطاف اب نیب کا گواہ بن گیا ہے،ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست پر تمام قانونی نکات پر عمل کیا گیا، ملزم ندیم الطاف کا 164 کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا، ملزم ندیم الطاف کو چیئرمین کے سامنے بھی پیش کر چکے ہیں، ملزم ندیم الطاف کے رہائی کی احکامات جاری کیے جائیں .

 

احتساب عدالت،زرداری غصہ میں سیکورٹی اہلکار کو ڈنڈہ ماردیا، بند کمرے میں سماعت

واضح رہے کہ سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو نیب نے کراچی سے گرفتار کیا تھا،نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کافی گرفتاریاں کی ہوئی ہیں، آصف زرداری بھی جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ہیں. ملزمان پرحسین لوائی کی فرنٹ کمپنیوں کوغیرقانونی قرض دینے کاالزام ہے

آصف زرداری کو جیل میں اے سی کی عدم فراہمی، توہین عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی

جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

Leave a reply