جعلی اکاؤنٹ کیس میں نیب کو ملی بڑی کامیابی، ملزمان پلی بارگین کرنے کو تیار

جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزمان نے نیب کو پلی بارگین کے لئے درخواست دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار ملزمان پیسے دینے کے لئے راضی ہو گئے انہوں نے پلی بارگین کے لئے درخواست دے دی، احتساب عدالت نے درخواستوں پر کاروائی کا حکم دے دیا … جعلی اکاؤنٹ کیس میں نیب کو ملی بڑی کامیابی، ملزمان پلی بارگین کرنے کو تیار پڑھنا جاری رکھیں