جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی کو مہنگا پڑ گیا
پنجاب کے شہر پاکپتن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم پر کاروائی کے دوران فائرنگ کر دی گئی،فائرنگ سے ڈرائیور نصیر اور ایک اہلکار ساجد شدید زخمی ہو گئے جنہیں علاج کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکپتن کے چک نمبر 71 ڈی میں جعلی دودھ تیار کرنے والوں فیکٹری پرچھاپے کے دوران حملہ کیا گیا ،۔پولیس نے 4 گھنٹے بعد پرغمال ٹیم کو رہا کروا لیا،واقعہ کی تھانہ ملکہ ہانس میں رپورٹ درج کی گئی ہے،تیار دودھ کا ٹرک، 2 ملزمان گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیے گئے۔ڈاکٹر خالد … جعلی دودھ کی فیکٹری پر چھاپہ فوڈ اتھارٹی کو مہنگا پڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں