جعلی آیف آئی آے کی ٹیم بن کرشہریوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے گرفتار
جعلی آیف آئی آے کی ٹیم بن کرشہریوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے گرفتار ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی آیف آئی آے کی ٹیم بن کر شہریوں کو اغواء کرنے والے 03ملزمان گرفتار کر لئے ہیں ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا کہنا تھا کہ ملزمان نے کرپٹو کرنسی کاروبار سے منسلک شہریوں حارث اور زوہیب کو نواب ٹاؤن کے علاقے سے اغواء کیا۔ملزمان نے مغویوں کی رہائی کے لیے 1کروڑ روپے تاوان مانگا۔نواب ٹاؤن پولیس نے فوری اغواء برائے تاوان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر مغویان کی بازیابی کے لیے اے ایس پی چوہنگ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی۔مغویان کے بھائی بلال کو تاوان کے مطالبے کے لیے مسلسل کالز موصول ہورہی تھیں۔ ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ مغویان کی گاڑی میں لگے ٹریکر اور موبائل لوکیشن سے انہیں ٹریس کیا گیا۔ ملزمان نے مغویان کو بار کونسل کے عقب میں ایک وکیل لکے چیمبر میں لیجا کر یرغمال بنایا ہوا تھا۔لوکیشن بار کونسل کے قریب آنے پر مغویان کی گاڑی بار کونسل کے قریب کھڑی پائی گئی۔دوران کارروائی پولیس کو … جعلی آیف آئی آے کی ٹیم بن کرشہریوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے گرفتار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں