جعلی پائلٹ، کرپٹ سول ایوی ایشن، قتل کے پرچے ہونے چاہیں، مبشر لقمان برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک ابھی خبر آئی ہے جس سے مجھے اتنا دکھ ہوا اور میں سمجھتا ہوں کہ سول ایوی ایشن سے بات نکل گئی ہے اور بات عمران خان پر آ رہی ہے، حکومت پر آ رہی ہے کہ کتنی نااہلی ہو سکتی ہے حکومت کی اس چیز پر مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایمریٹس ایئر لائن نے انکار کیا کہ وہ اب پاکستان کے لئے فلائٹ نہیں چلائیں گے،کچھ عرصہ اور میڈیا میں سوشل میڈیا میں بتایا گیا کہ کرونا وائرس … جعلی پائلٹ، کرپٹ سول ایوی ایشن، قتل کے پرچے ہونے چاہیں، مبشر لقمان برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں