جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش

جعلی قیدی بن کر سکھر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے جعلی قیدی سے متعلق کیس نمٹا دیا جعلی قیدی بن کر سکھر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش کر دیا گیا،ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت میں کہا کہ پولیس نے قید سے فرار ملزم کو گرفتار نہیں کیا، ملزم کی عدالتوں میں پیشی سے متعلق ٹرائل کورٹس کا ریکارڈ بھی عدالت میں پیش کر دیا گیا،ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے عدالت میں کہا کہ کسی پولیس اہلکار نے ملزم کو گرفتار نہیں … جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش پڑھنا جاری رکھیں