جعلی پولیس والا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار،

0
23

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی،اویس رشید نامی جعلی پولیس اہلکار گرفتار،ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے دوکانداروں سے پیسے وصول کرتا تھا،ملزم کے قبضہ سے پولیس وردی برآمد ہوئی۔

مقدمہ درج،مزید تفتیش شروع ۔پولیس کی وردی کا تقدس پامال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد۔

Leave a reply