جیلوں میں قید ملزموں کو سہولیات نہ ملنے پرنیب کا بڑا فیصلہ

نیب نے جیلوں میں قید ملزموں کو سہولیات نہ ملنے پر بڑا فیصلہ کر لیا شاہد خاقان عباسی کا آج نیب میں پیش ہونے سے انکار نیب ایگزیکٹو باڈی اجلاس، شاہد خاقان عباسی کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی نیب لاہورنے جیلوں میں نیب ملزموں کو سہولیات نہ ملنے کی شکایات پر بڑا قدم اٹھا لیا، ڈی جی نیب نے انٹیلی جنس ونگ کے انچارج چودھری اصغر کو فوکل پرسن تعینات کردیا ،فوکل پرسن ملزموں کو سہولیات کی فراہمی کےلیےجیل حکام سے رابطے میں رہیں گے . شاہد خاقان عباسی کے گرد … جیلوں میں قید ملزموں کو سہولیات نہ ملنے پرنیب کا بڑا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں