جن کے دل میں رحم ہوتا ہے ان کے دل میں خدا ہوتا ہے حرامانی

اداکارہ حرامانی کا کہنا ہے کہ جس کے دل میں رحم ہوتا ہے اس کے دل میں خدا ہوتا ہے- باغی ٹی وی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ جس کے دل میں رحم ہوتا ہے اس کے دل میں خدا ہوتا ہے سوشل میڈیا پیغام میں ادکارہ نے کہا جب کوئی ہمارے درمیان موجود ہوتا ہے تو ہمیں اس کی قدر نہیں ہوتی لیکن اس کے دنیا سے چلے جانے کے بعد ہمیں اُن کی قدر آجاتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حرا مانی نے ایک فکر انگیز طویل پوسٹ شیئر کی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب کوئی چلا جاتا ہے تو پھر اُس کی قدر ہوتی ہے؟ https://www.instagram.com/p/CBdD-vmnEuP/?igshid=1pyp7n05uh8qs انہوں نے سوالیہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ ایسا کیوں ہوتا کہ جب وہ ہمارے درمیان ہوتا ہے تو اُس کی اچھائی اور خوشی سے ہمیں خوشی نہیں ہوتی؟ اور جب وہ اپنی خوشیاں بتا رہا ہوتا ہے تو ہم اُس کو اس کی ہنسی سے جانچ رہے ہوتے ہیں۔ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہم اتنے ظالم، جھوٹے اور خود غرض کیوں ہیں کیوں ہم اپنے آگے کسی کی کامیابی کو … جن کے دل میں رحم ہوتا ہے ان کے دل میں خدا ہوتا ہے حرامانی پڑھنا جاری رکھیں