جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل

جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل امریکی صدرجوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجی ہیرو ہیں جوبائیڈن نے کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ہیروز نے اچھے مقصد کے لئے اپنی جان دی ہے،آج جو زندگیاں کھو دیں وہ آزادی کی خدمت میں گئی ہیں اجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ حملہ کس نے کرایا ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن کچھ … جنہوں نے حملہ کیا وہ اس کی قیمت چکائیں گے، جوبائیڈن کا کابل دھماکوں پر ردعمل پڑھنا جاری رکھیں