جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

0
86

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبہ نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں ٹیچر پر دس برس بعد مقدمہ درج کروایا جس پر پولیس نے استاد کو گرفتار کر لیا

واقعہ بھارتی شہر ممبئی میں پیش آیا، جہاں متاثرہ لڑکی نے اپنے میوزک ٹیچر کے خلاف درخواست میں کہا کہ جب میں 9 برس کی تھی تو الیاس راجو سے میوزک سیکھتی تھی وہ میرے گھر آتا تھا، 2007 سے 2010 کے دوران وہ مجھے جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا، بعد ازاں میں اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکہ چلی گئی

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

لڑکی نے درخواست میں مزید کہا کہ امریکہ سے واپس آئی ہوں اور آتے ہی اس ٹیچر کے خلاف درخواست دی جس پر پولیس نے راجو کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکی کا مزید کہنا ہے کہ میوزک ٹیچر نہ صرف اسے جنسی طور پر ہراساں کرتا تھا بلکہ فحش باتیں بھی کیا کرتا تھا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیاہے، یہ ایک پرانا کیس ہے اس لیے پولیس اس کی اچھے طریقے سے تفتیش کر رہی ہے.

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

Leave a reply