جس جس نے گاجریں کھائیں اس کو نیب کا چورن ملے گا، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس جس نے گاجریں کھائی ہے اس کو نیب کا چورن ملے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے سکھر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات سے معاملے کا حل چاہتےہیں، دوسری صورت میں پورا … جس جس نے گاجریں کھائیں اس کو نیب کا چورن ملے گا، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں