جس نے کشمیر کا سفیر بننا تھا، وہ آج کلبھوشن کا وکیل ہے ، بلاول

جس نے کشمیر کا سفیر بننا تھا، وہ آج کلبھوشن کا وکیل ہے ، بلاول باغی ٹی وی : بلاول بھٹو زرداری نے وزیر ا عظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے نام پر آمرانہ اختیارات حاصل کرنے کی کوشش کی گئی، قانون سازی پر حزب اختلاف کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، فیٹف قانون سازی پر حکومت کو ذمہ دارانہ رول ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قانون سازی پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ حکومت … جس نے کشمیر کا سفیر بننا تھا، وہ آج کلبھوشن کا وکیل ہے ، بلاول پڑھنا جاری رکھیں