fbpx

جس طرح کیس لڑا جارہا ایسے تو یہ پراجیکٹ مکمل ہونے سے رہا،لاہور ہائیکورٹ

جس طرح کیس لڑا جارہا ایسے تو یہ پراجیکٹ مکمل ہونے سے رہا،لاہور ہائیکورٹ

ریور راوی اربن پروجیکٹ سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پراجیکٹ کا ماسٹر پلان پیش کرنے کے لیے حکومت کو آخری مہلت دے دی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اتنے بڑے پراجیکٹ کے لیے ماسٹر پلان نہیں بنایا،جس طرح عدالت میں کیس لڑا جارہا ایسے تو یہ پراجیکٹ مکمل ہونے سے رہا،لاہور ہائیکورٹ نے ماسٹر پلان پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ماسٹر پلان آنے پر ہی کیس کی سماعت کریں گے،

قبل ازیں گزشتہ ایک سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ کر دیا تھا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریور راوی اربن پراجیکٹ کے لیے زرعی اراضی ایکوائر کرنے سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف درخواست پر سماعت کی تھی لاہورہائیکورٹ نے باربارحکم امتناعی کیخلاف متفرق درخواستیں دائرکرنے پر پنجاب حکومت کو 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا تھا اورسخت برہمی کا بھی اظہارکیا تھا عدالت نے پنجاب حکومت کو ماحولیاتی اثرات کے جائزہ کے لیے راوی اربن پروجیکٹ کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹ تعینات کرنے کی ہدایت کی تھی

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبے کے سی ای او کی تنخواہ کے ہر طرف چرچے ، جان کر حیران ہو جائیں .

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

راوی اربن پروجیکٹ ،عدالت نے خریدوفروخت پر لگائی پابندی

جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

سموگ کے تدارک کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے حکومت سے کیا پوچھ لیا؟

مغل پورہ کی طرف جائیں آسمان کا رنگ ہی بدل جاتا ہے،لاہور ہائیکورٹ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

راوی اربن ڈویلپمنٹ ، سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ، والٹن ائیر پورٹ کی منتقلی ،سستی رہائش ،وزیراعظم نے لی منصوبوں پر بریفنگ

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!