جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ

جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں اسرائیل تسلیم نہیں ہو سکتا،نیب اور این آر او کے علاوہ اپوزیشن سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ڈیڑھ لاکھ لوگوں کے ایم ایل ون کی وجہ سے روزگار ملنے والا ہے،پاکستان کے لوگوں نے عمران خان کوووٹ دیئے، مہنگائی کی وجہ … جس کابینہ میں شیخ رشید ہو اس میں یہ کام ہو ہی نہیں سکتا، شیخ رشید کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں