عزیر بلوچ کی 36 صفحات پرمشتمل جے آئی ٹی پہلی بار منظر عام پر، سیکڑوں‌ قتل کا اعتراف،خطرناک انکشافات

کراچی:عزیر بلوچ کی 36 صفحات پرمشتمل جے آئی ٹی پہلی بار منظر عام پر، سیکڑوں‌ قتل کا اعتراف،خطرناک انکشافات ، اطلاعات کے مطابق ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس میں ملزم نے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی اے آروائی کا کہنا ہےکہ عزیر بلوچ کی جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ حاصل کرلی جو 36 صفحات پر مشتمل ہے، سندھ حکومت خود پیر کے روز لیاری گینگ وار کے سرغنہ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر لائے گی۔ جے آئی ٹی … عزیر بلوچ کی 36 صفحات پرمشتمل جے آئی ٹی پہلی بار منظر عام پر، سیکڑوں‌ قتل کا اعتراف،خطرناک انکشافات پڑھنا جاری رکھیں