جتنی محنت عمران خان نے کی اتنی کسی نے بھی نہیں کی، شیخ رشید

جتنی محنت عمران خان نے کی اتنی کسی نے بھی نہیں کی، شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کے ووٹ میں 178 ووٹ حاصل کیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ا ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے تباہ حال معیشت کو مستحکم کیا،جتنی محنت عمران خان نے ملک کو بحران سے نکالنے کی اتنی کسی نے نہیں کی،احساس پروگرام کے ذریعےدو سو ارب روپے غریب لوگوں کو دیے گئے،عمران خان کے ساتھ چین، امریکا اور روس ہے،اقتدار کے دن چٹکی کی طرح … جتنی محنت عمران خان نے کی اتنی کسی نے بھی نہیں کی، شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں