جلسہ پانچ فروری کا اور مریم کی تنقید وزیراعظم عمران خان پر، زبان سے لفظ "مودی” نہ نکلا

جلسہ پانچ فروری کا اور مریم کی تنقید وزیراعظم عمران خان پر، زبان سے لفظ "مودی” نہ نکلا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مظفر آباد میں پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا دل کشمیرکیساتھ دھڑکتا ہے،

مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریو! نواز شریف کا دل بھی کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے ،نواز شریف نے کشمیریوں کیلئے ڈھیروں سلام اور دعائیں بھیجی ہیں ،کشمیری آج یک زبان ہو کر کہہ رہے ہیں، گو عمران گو،جہاں سقوط کشمیر کا نام آتا ہے وہاں عمران خان کا نام آتا ہے ،عمران خان آپ کشمیرکس منہ سےآئیں گے،جعلی وزیراعظم کوڈرلگتاہےکہ لوگ ان کاگریبان پکڑیں گے،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سنا ہے وزیراعظم عمران خان بھی آج کوٹلی جا رہے ہیں،عمران خان آج تم کشمیریوں کو کیا بتاؤ گے کہ میں کشمیر کا سودا کرکے آیا ہوں۔ عمران خان عوامی اجتماعات اور جلسوں میں جانے کے قابل نہیں ،ایک تو ویسے ہی بیچارہ کسی جلسے میں جانے کے قابل نہیں رہا،کشمیر کس منہ سے آئے گا،کشمیریوں کی استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں،عمران خان سے پوچھنا چاہتی ہوں آزاد کشمیر میں کشمیریوں کے لئے کیا پیغام لائے ہو،کشمیری نوجوانوں کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں،میں مقبوضہ کشمیر کے بہن، بھائیوں، بیٹوں، بیٹیوں اور بزرگوں کو سلام پیش کرتی ہوں ،

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ظلم کررہا ہے کشمیریوں کی قربانی کی داستانیں کشمیر کے پھیلتے ہوئے قبرستان سنا رہے ہیں،بھارت کو پیغام دینا چاہتی ہوں کشمیر بنے گا پاکستان ،سنا ہے آج کوٹلی مین عمران خان آ رہا ہے، راجہ فاروق نے کہا ہم کیوں عمران خان کا نام لیں گے،پوری قوم مسئلہ کشمیرپرایک ہے،کُچھ تلخ سوالات ہیں جن کا جواب عمران خان اور اُسکے لانے والوں کو دینا ہوگا۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف حکومت کی خارجہ پالیسی صرف 2 منٹ کی خاموشی ہے،سنا ہے کشمیری گو نیازی گو کہتے ہیں،پاکستان کا بچہ بچہ مسئلہ کشمیر پر یکجان ہے،سیاسی اختلاف ہوسکتےہیں اور ہیں،جہاں قومی مفادات کی بات ہو تو پوری قوم کشمیریوں کےساتھ دل و جان سے متحد ہے کشمیر پر دو منٹ کی حاموشی کی حارجہ پالیسی نا منظور،نوازشریف نےبھارت کے5ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6ایٹمی دھماکے کیے،عالمی سطح پرآپ ایک بھی قرارداد مقبوضہ کشمیرسے متعلق منظورنہیں کراسکے،سری نگرمودی کے حوالےکرکے اسلام آباد میں ایک سڑک کا نام سری نگرہائی وے رکھ دیا،

پی ڈی ایم کے جلسے کے لیے اسٹیج کو مرکزی رہنماوں کی تصاویر اور پھولوں سے سجا یا گیا ہے، مقبوضہ وادی میں بھارتی جبروستم سہنے والے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں کے شرکا نے کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے .

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

سفیر کشمیر، وزیراعظم پاکستان کوٹلی سے مودی سرکار کو دیں گے اہم پیغام،پنڈال سج گیا

لاہور سے مریم نواز نے ن لیگ کا صفایا کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.