جوخون میں نہاتے ہیں وہی تاریخ بدلتے ہیں. فیاض الحسن چوہان کا مودی کو پیغام

0
27

پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مودی سن لے،جوخون میں نہاتے ہیں وہی تاریخ بدلتے ہیں،

پاکستان فوری طور پر کشمیریوں کی حکومت کا اعلان کرے، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الھسن چوہان نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرکے حوالےسے پوری دنیا نے بھارت کارویہ دیکھ لیا ،مقبوضہ کشمیرمیں5روزسے کرفیونافذ ہے،مودی سن لے ، جو خون میں نہاتے ہیں وہی تاریخ بدلتےہیں،

کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا

مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

فیاض الحسن چوہان کا مزید کہنا تھا کہ کل بیگم صفدراعوان منی لانڈرنگ میں پکڑی گئیں،احسن اقبال خداکا واسطےعوام کو بےوقوف نہ بنائیں،نوازشریف کی اربوں روپے کی ٹی ٹی مریم نوازکے اکاؤنٹ میں گئی،یہ کہتےہیں ہم چوری کریں گے مگرکوئی ہم سےسوال نہ پوچھے،

حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

کشمیریوں کیلئے دعا کروں گا، وزیر خارجہ کے بیان پر قوم برہم

مودی دہشت گرد، حافظ سعید کی باتیں آج درست ثابت ہوئیں، مبشر لقمان

Leave a reply