جو سب کی وڈیو لیک کرتی ہے، اب ہوگی اس کی اپنی ویڈیو لیک، حریم شاہ مشکل میں

جو سب کی وڈیو لیک کرتی ہے، اب ہوگی اس کی اپنی ویڈیو لیک، حریم شاہ مشکل میں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے حوالہ سے ویڈیو لیکس کی جا رہی تھیں اور انٹرویو بھی دیا گیا جس میں حریم شاہ نے کہا کہ شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا یہ بات انہوں نے خود کہی اور میں گواہ ہوں ،حریم شاہ نے وزیراعظم کی ویڈیو بھی لیک کرنے کی دھمکی آمیز ٹویٹ کیا بعد میں ڈیلیٹ کر دیا تا ہم اب حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کی خبر نے ہر طرف ہلچل مچا دی، حریم شاہ بھی اس انتظار میں ہے کہ اس کی کونسی ویڈیو لیک کی جاتی ہے. سوشل میڈیا سٹار بھولا ریکارڈ نے ٹک ٹک سٹار حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کرنے کا اعلان کیا ہے،ایک رپورٹ کے مطابق بھولا ریکارڈ کو 2 سال قبل اس وقت شہرت ملی تھی جب انہوں نے ایک غیر ملکی خاتون کے ساتھ اپنی ویڈیو شیئر کی تھی۔ اس ویڈیو میں بھولا ریکارڈ نے کہا تھا کہ انہوں نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے اپنی جائیدادیں بیچ دی ہیں، یہی … جو سب کی وڈیو لیک کرتی ہے، اب ہوگی اس کی اپنی ویڈیو لیک، حریم شاہ مشکل میں پڑھنا جاری رکھیں