جوبائیڈن بھی ٹرمپ کے نقش قدم پر،عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بارے سرگرم

0
28

جوبائیڈن بھی ٹرمپ کے نقش قدم پر،عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بارے سرگرم

عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کروانے کے لئے امریکہ ایک بار پھر سرگرام ہو گیا ہے، امریکی صدر تو بدل گیا لیکن پالیسی نہیں بدلی، جوبائیڈن بھی اس حوالہ سے کام کر رہے ہیں

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور انکی ڈیموکریٹ پارٹی کے دیگر رہنما سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ابراہیمی معاہدے کو اپنی پالیسی کے طور پر لے کر آگے چل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن عرب ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے ترغیب دے رہے ہیں ساتھ ہی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کرنے اور موجودہ معاہدوں کو مستحکم کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں ،

حالیہ اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کے بعد عرب ممالک نے اسرائیل کے حوالہ سے کچھ بیانات دیئے تھے جس پر امریکی صدر نے غزہ کی پٹی میں ہونے والی تباہی کو ایک سائیڈ پر رکھ کر عرب ممالک کو اسرائیل کے ساتھ معاہدوں کی ترغیب دی ہے

ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ برس اسرائیل اور چار عرب ریاستوں کے درمیان معاہدہ کرانے کے لیے امریکی دباؤ اور مراعات کا استعمال کیا تھا۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق بائیڈن انتظامیہ بھی اب اسی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے دیگر عرب حکومتوں کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے اور معاہدوں پر دستخط کے نئے امکانات دیکھ رہی ہے۔ امریکی عہدیداروں نے تاہم ان مسلم اورعرب ممالک کے نام بتانے سے انکار کیا جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

 

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے سوال پر وزیراعظم نے کیا دیا جواب؟

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان اور محمد بن سلمان کی لڑائی کیوں؟ ترکی کے ہاتھ خزانہ لگ گیا،تہلکہ خیز انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

اسرائیل کےستمبر کے وسط تک متحدہ عرب امارات سے معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے ،اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

عمران خان اسرائیل کو تسلیم کر لے توکیا ہو جائیگا؟ علامہ طاہر اشرفی نے مبشرلقمان کی تائید کر دی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

 

Leave a reply