جوہر ٹاؤن دھماکہ، کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول کی؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف

جوہر ٹاؤن دھماکہ، کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول کی؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوہر ٹاوَن دھماکہ ، حساس ادارے کی رپورٹ تیار ، بارودی مواد کی نوعیت معلوم نہ ہوسکی رپورٹ کے مطابق کسی بھی دہشت گرد تنظیم نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ،جوہر ٹاوَن دھماکے کی اطلاع 11 بجکر 15 منٹ پر شہری نے دی ،جوہر ٹاوَن دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کرنے کے شواہد ملے دھماکہ 2 مکانوں کے سامنے کھڑی گاڑی میں نصب بارودی مواد سے کیا گیا جوہر ٹاوَن دھماکے سے ایلیٹ فورس کے پک … جوہر ٹاؤن دھماکہ، کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول کی؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف پڑھنا جاری رکھیں