fbpx

جو لوگ ملوث تھے کیا آپ چاہتے ہیں کہ ان کو تحفظ دیں؟ عدالت

جو لوگ ملوث تھے کیا آپ چاہتے ہیں کہ ان کو تحفظ دیں؟ عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ حملہ کیس میں ملوث وکلا کے خلاف مس کنڈکٹ کی کاروائی کیس کی سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ریاست علی آزاد کا لائسنس معطل کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے23 وکلا کے لائسنس معطلی حکم میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی عدالت نے سینئر وکلا کو بار کے ساتھ بیٹھ کر ملوث افرادکے ناموں کی لسٹ بنانے کی ہدایت کر دی ،صدر بار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ بھی بڑے پن کا مظاہرہ کریں ہم معافی مانگتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معافی کا معاملہ نہیں نہ ہی اچانک سب ہوا ہے ایسی بات نہ کریں، صدر اسلام آباد بار نے کہا کہ آج یہ وکلا پورے ملک میں تماشہ بنے ہیں، غلطی ہوئی ہے معافی دے دیں،

چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملوث تھے کیا آپ چاہتے ہیں کہ ان کو تحفظ دیں،

چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ

جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا

چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق

جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا

ہائیکورٹ حملہ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.