جرنلسٹ سردارطیب کی اپنی ٹیم کہ ہمراہ گجرات کا دورہ؟
گجرات:(نمائندہ باغی ٹی وی)ایس بی آئی نیوز چینل کہ CEO سید وقار گیلانی،اینکر پرسن اعجاز احمد شاکر، سے ہیڈ آفس میں جرنلسٹ سردار طیب خان کی ٹیم کی ملاقات ہوئی ملاقات میں سردارطیب نے اپنی اسلام آباد آباد ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی بیورہ آفس بنانہ کی تجویز بھی پیش کی جس پر کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی اور سردار طیب کی محنت اور لگن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاں کہ کافی چھوٹی عمر میں اچھا کام کر رہے ہیں آپ آپکا یہ اپنا ادارہ ہے آپ اپنی ورکنگ جاری رکھے آپ ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہوں اور ہمیں آپ پر فخر ہے ملاقات میں جنرل سیکرٹری آئی کے ٹائمز نزاکت علی خان، فخرے عالم،پیر محمد خیلیل بھی موجود تھے سردار طیب نے ہیڈ آفس کا وزٹ بھی کیا اور چینل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا کہ انشاللہ یہ ادہ رہ بہت ترقی کریے گا
تفصلات کہ مطابق سینئر صحافی سی او sbiنیوز سید وقار گیلانی کو سردارطیب نے ڈیجیٹل میڈیا باغی نیٹ ورک پر بھی مفصل بریفنگ دی جس پر انہوں نے جرنلسٹ سردارطیب کو ڈیجیٹل میڈیا باغی نیٹ ورک جوائن کرنے پر بھی مبارکباد پیش کی اور خراج تحسین پیش کیا انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاں کہ میڈیا میں اچھے ادہ رے بہت سارے ہیں جو لوگوں کے مسائل کو اجاگر کر کے حل کروا رہے ہیں اس میں ڈیجیٹل میڈیا کا بھی اہم کردار ہے باغی نیٹ ورک کشمیر کو مسئلہ کو بہت زبردست انداز میں اجاگر کر رہا ہے ہماری نیک تمائیں اس ادہ رے کے ساتھ اللہ انکو بھی کامیاب کریے